مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) گرجانےسے مراد گناہوں کی معافی ہے۔ جس طرح پانی کے ساتھ ظاہری میل کچیل دور ہوجاتا...
اردو حاشہ:
(1)
گرجانےسے مراد گناہوں کی معافی ہے۔
جس طرح پانی کے ساتھ ظاہری میل کچیل دور ہوجاتا ہے اسی طرح وضو کے ساتھ باطنی میل کچیل (گناہوں)
سے صفائی ہوجاتی ہے۔
(2)
ہاتھوں کے گناہوں سے مراد وہ غلطیاں اور کوتاہیاں ہیں جن کا تعلق ہاتھوں سے ہے۔
اسی طرح چہرے کے گناہوں سے مراد نامناسب الفاظ کی ادائیگی یا ایسی بات سننا جس کا سننا درست نہیں یا ایسی چیز کی طرف دیکھنا جسے دیکھنا جائز نہیں اور اس طرح کے دیگر اعمال ہیں۔
اگر وہ معمولی کوتاہی ہے تو صغیرہ گناہ ہے جو وضو سے معاف ہوجائے گا۔
اگر جان بوجھ کر اہتمام سے کیا ہوا عمل ہے تو کبیرہ گناہ ہے جس کے لیے توبہ کی ضرورت ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 283