مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) قضائے حاجت سے فارغ ہو کر اللہ تعالی سے معافی مانگنے کی حکمت یہ ذکر کی...
اردو حاشہ:
(1)
قضائے حاجت سے فارغ ہو کر اللہ تعالی سے معافی مانگنے کی حکمت یہ ذکر کی گئی ہے کہ انسان اتنے عرصے تک زبان سے ذکر کرنے سے محروم رہتا ہے۔
اس فطری کوتاہی کو ادباً اپنی طرف منسوخ کرکے مغفرت کی دعا کی گئی ہے۔
یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ نجاست کا جسم سے نکل جانا بھی اللہ کی عظمت نعمت ہے۔
جس پر شکر واجب ہے۔
ہم اس کی کماحقہ ادائیگی نہیں کرسکتے اس لیے معافی کے طلبگار ہیں۔
(2)
یہ دعا بیت الخلاء سے باہر آکر پڑھنی چاہیے۔
اگر میدان وغیرہ میں ہوتو فارغ ہوکر کپڑے درست کرنے کے بعد پڑھنی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 300