🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: سند کا اختلاف اما م ابن ماجہ رحمہ اللہ نے خود واضح کردیا ہے جس سے واضح...
اردو حاشہ:
سند کا اختلاف اما م ابن ماجہ رحمہ اللہ  نے خود واضح کردیا ہے جس سے واضح ہے کہ اس اختلاف کا حدیث کی صحت پر اثر نہیں پڑتا۔
چونکہ حضرت حذیفہ ؓ اور حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ دونوں صحابی ہیں اس لیے ان دونوں میں سے جس نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہو حدیث صحیح ہوگی، ضعیف نہیں ہوگی۔
بنابریں سنداً حدیث صحیح ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 306