مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت عائشہ ؓ کی یہ نفی ان کی اپنی معلومات کے مطابق ہے کیونکہ گھر میں نبی...
اردو حاشہ:
حضرت عائشہ ؓ کی یہ نفی ان کی اپنی معلومات کے مطابق ہے کیونکہ گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ بیت الخلاء میں ہی بیٹھ کر پیشاب کرتے تھے۔
گزشتہ حدیث میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے گھر سے باہر کا واقعہ بیان کیا ہے جس کا ام المومنین کو علم نہیں ہوا، اس لیے دونوں اپنی اپنی جگہ صحیح ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 307