🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس سے معلوم ہوا کہ اگر تین ڈھیلے نہ ملیں تو دو ڈھیلوں پر بھی اکتفاء...
اردو حاشہ:
(1)
اس سے معلوم ہوا کہ اگر تین ڈھیلے نہ ملیں تو دو ڈھیلوں پر بھی اکتفاء کیا جاسکتا ہے تاہم افضل یہی ہے کہ تین ڈھیلوں سے صفائی کی جائے۔
یہ بھی احتمال ہے کہ تیسرا ڈھیلا آپ نے خود ڈھونڈ لیا ہو۔

(2)
ساتھی یا شاگرد سے چھوٹی موٹی خدمت لینا درست ہے۔
خصوصاً جب کہ وہ اس میں کراہت محسوس نہ کرتا ہو۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 314