مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: گواہی دینے کا مطلب یہ ہے کہ انھوں نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ...
اردو حاشہ:
گواہی دینے کا مطلب یہ ہے کہ انھوں نے فرمایا:
میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب یا پاخانے کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا اس انداز کا مقصد محض تاکید ہے اور یہ اشارہ بھی ہے کہ انھوں نے یہ حدیث براہ راست آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے کسی اور صحابی کے واسطے سے نہیں اس لیے وہ اس قدر یقین سے بیان کرتے ہیں جس طرح گواہی صرف چشم دید یقینی معاملے پر ہوسکتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 320