مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) رات کو جب راستے پر انسانوں کی آمدرفت رک جاتی ہےتو موذی جانور اور حشرات اپنے...
اردو حاشہ:
(1)
رات کو جب راستے پر انسانوں کی آمدرفت رک جاتی ہےتو موذی جانور اور حشرات اپنے ٹھکانوں سے نکل آتے ہیں۔
اور ان راستوں سے گزرتے ہیں، اس لیے اگر کوئی مسافر لیٹ کرسورہا ہوتوممکن ہے کوئی سانپ بچھووغیرہ اسے نقصان پہنچائے۔
(2)
اس حدیث سے بھی راستے میں قضائے حاجت کرنے کی ممانعت ثابت ہوتی ہے۔
(3)
بعض محققین نے (وَالصَّلَاةُ عَلَيهَا)
کے الفاظ کے علاوہ اسے حسن قراردیا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے: (الصحيحة، حدیث: 2433)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 329