🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ان گناہوں کے بارے میں فرمایا کہ وہ بڑے نہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ...
اردو حاشہ:
ان گناہوں کے بارے میں فرمایا کہ وہ بڑے نہیں۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ صغیرہ گناہ ہیں۔
مطلب یہ ہے کہ ان سے بچنا کوئی بہت دشوار اور زیادہ محنت طلب کام نہیں تھا بلکہ معمولی سی احتیاط کے ساتھ ان دونوں جرائم سے پرہیز ممکن تھا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 349