مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کا گھر میں معمول پانی سے استنجاء کرنے...
اردو حاشہ:
(1)
اس سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر میں معمول پانی سے استنجاء کرنے کا تھا کیونکہ اس سے زیادہ اور بہتر صفائی ہوسکتی ہے۔
(2)
گھر سے باہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عموما ڈھیلوں سے استنجاء کرتے تھے۔
لیکن بعض اوقات پانی باہر بھی لے جاتے تھے۔
(3)
یہ روایت بعض حضرات کے نزدیک صحیح ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 354