مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مٹی پر ہاتھ مل کر دھونے سے صفائی زیادہ حاصل ہوتی ہے۔ آج کل اس مقصد کے...
اردو حاشہ:
مٹی پر ہاتھ مل کر دھونے سے صفائی زیادہ حاصل ہوتی ہے۔
آج کل اس مقصد کے لیے صابن وغیرہ کا استعمال بھی درست ہے تاہم یہ واجب نہیں۔
صرف پانی سے ہاتھ دھولینا بھی کافی ہے۔
مٹی پر ہاتھ مل کر دھونے سے صفائی زیادہ حاصل ہوتی ہے۔
آج کل اس مقصد کے لیے صابن وغیرہ کا استعمال بھی درست ہے تاہم یہ واجب نہیں۔
صرف پانی سے ہاتھ دھولینا بھی کافی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 358