🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) بزرگوں کی خدمت اور چھوٹوں پر شفقت اور ان کی تربیت ضروری ہے۔ (2) بے زبان...
اردو حاشہ:
(1)
  بزرگوں کی خدمت اور چھوٹوں پر شفقت اور ان کی تربیت ضروری ہے۔

(2)
بے زبان جانوروں پر رحم کرنا چاہے
(3)
بلی کا جوٹھا ناپاک نہیں۔

(4)
اسلام سہولت اور آسانی والا دین ہے۔
چونکہ بلیوں کو گھروں میں آنے سے روکنا ممکن نہیں اس لیے ان کے بارے میں حکم نرم کردیا گیا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 367