🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ایک برتن سے غسل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بڑے برتن میں پانی رکھا ہوا...
اردو حاشہ:
ایک برتن سے غسل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بڑے برتن میں پانی رکھا ہوا ہو۔
اور میاں بیوی دونوں اسی میں س پانی لےلے کر نہا لیں یہ جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 376