مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) گزشتہ باب میں بیان ہوا کہ میاں بیوی ایک ہی برتن میں اکھٹے غسل کرسکتےہیں۔ اس...
اردو حاشہ:
(1)
گزشتہ باب میں بیان ہوا کہ میاں بیوی ایک ہی برتن میں اکھٹے غسل کرسکتےہیں۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اکھٹے وضو بھی کرسکتے ہیں۔
اس باب کی احادیث سے صراحت کے ساتھ ثابت ہوگیا کہ یہ درست ہے۔
(2)
مردوں اور عورتوں کے اکھٹے وضو کرنے سے مراد خاوند بیوی کا اکھٹا وضو کرنا بھی ہوسکتا ہے اور محرم مردوں عورتوں کا مل کر وضو کرنا بھی مراد ہوسکتا ہےکیونکہ وضو کے اعضاء محرم کے سامنے ظاہر کیے جا سکتے ہیں۔
محرم سے مراد وہ رشتہ دار ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے، مثلاً:
ماں، بیٹا، بہن، بھائی اور باپ، بیٹی وغیرہ۔
عورت کو ان رشتہ داروں سے پردہ کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔
وہ افراد جن سے نکاح وقتی طور پر حرام ہے محرم نہیں ہیں کیونکہ سالی سے نکاح سرف اسوقت تک حرام ہے جب تک اس کی بہن (بیوی)
نکاح میں ہے۔
اگر بیوی فوت ہوجائے یا اسے طلاق ہوجائے تواس کی بہن (سالی)
سے نکاح جائز ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 381