مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) مقام ومرتبہ یا عمرکے لحاظ سے بڑوں کی خدمت کرنا اور ان کی ضرورت کی چیزوں...
اردو حاشہ:
(1)
مقام ومرتبہ یا عمرکے لحاظ سے بڑوں کی خدمت کرنا اور ان کی ضرورت کی چیزوں کو بروقت تیار رکھنا مستحسن ہے۔
(2)
چھوٹوں سے خدمت لینا جائز ہےاگرچہ وہ خدمت ایسے کام میں ہو جو عبادت سے تعلق رکھتا ہو۔
(3)
اس حدیث میں وضو کی پوری تفصیل نہیں بعض اہم امور کا ذکرکردیاگیا ہے۔
مطلب یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معروف طریقے سے پورا وضو کیا۔
(4)
اس سے موزوں پر مسح کا جواز ثابت ہوتا ہے۔
(5)
بہرحال وضو کرنا ضروری ہے چاہے اس میں مشقت ہی ہو جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکمل وضو کرنے کے لیے بازو دھوئے حالانکہ جبہ اتارنے میں دشواری تھی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 389