مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس روایت میں تین بار دھونے کی صراحت ہے۔ حدیث 393 میں ’’دو یا تین بار‘‘...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس روایت میں تین بار دھونے کی صراحت ہے۔
حدیث 393 میں ”دو یا تین بار“ دھونے کا ذکر ہے، اس لیے علماء کہتے ہیں کہ تین بار دھونا بہتر ہے واجب نہیں۔
فائدہ:
اس روایت میں تین بار دھونے کی صراحت ہے۔
حدیث 393 میں ”دو یا تین بار“ دھونے کا ذکر ہے، اس لیے علماء کہتے ہیں کہ تین بار دھونا بہتر ہے واجب نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 395