مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ اسی باب کی حدیث...
اردو حاشہ:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ اسی باب کی حدیث نمبر398 کو حسن قرار دیا ہے جس میں (لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ)
کے الفاظ ہیں۔
اور مذکورہ روایت میں یہ اضافہ ہے (وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُحِبُّ الْأَنْصَارَ)
اس اضافے ک, شواہد نہیں مل سکے۔
جس کی بناء پر یہ قابل حجت اور قابل عمل نہیں ہے۔
غالباً اسی وجہ سے شیخ البانی ؒنے بھی آخری دو جملوں کے سوا باقی روایت کو حسن قراردیا ہے۔ دیکھیے: (صحيح ابن ماجه حديث: 326 والضعيفة، حديث: 4706/2167)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 400