مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ صرف ناک میں پانی ڈال لینا ہی کافی نہیں بلکہ...
اردو حاشہ:
(1)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ صرف ناک میں پانی ڈال لینا ہی کافی نہیں بلکہ ضرورت ہوتوناک کو اچھی طرح صاف کرنا چاہیے۔
(2)
استنجاء کے لیے تین ڈھیلے استعمال کرنا ضروری ہیں۔
اگر تین سے زیادہ ڈھیلے استعمال کرنے کی ضرورت ہوتو کرسکتا ہے تاہم ان کی تعداد طاق ہونی چاہیے۔
واللہ أعلم

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 406