مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اسباغ وضو سےمراد یہ ہے کہ وضو اس طرح توجہ سے کیا جائےکہ دھوئے جانے والے...
اردو حاشہ:
(1)
اسباغ وضو سےمراد یہ ہے کہ وضو اس طرح توجہ سے کیا جائےکہ دھوئے جانے والے اعضاء میں سےکسی عضو کا کوئی حصہ خشک نہ رہے اس طرح تین تین بار اعضاء کو دھونا اور مل کر دھونا یہ بھی اسباغ (وضو پورا کرنے)
میں شامل ہے۔
(2) (استنشاق)
كا مطلب یہ ہے کہ ناک میں پانی ڈال کر اسے اوپر تک پہنچانے کی کوشش کی جائےجس طرح سانس لیتے وقت ہوا اندر کو کھینچی جاتی ہے۔
لیکن روزے کی حالت میں اس سے پرہیز کرنا چاہیے تاکہ پانی ناک کے راستے میں حلق میں نہ چلاجائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 407