مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ شیخ البانی ؒ نے...
اردو حاشہ:
ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ شیخ البانی ؒ نے حسن اور الموسوعة الحديثية کے محققین نے صحیح لغیرہ قرار دیا ہے نیز انھوں نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کی بابت صحیح بخاری میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ وضو کیا تو وضو کے اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔
تفصیل کے لیے دیکھیے: (الموسوعه الحديثية مسند أحمد: 293/1، حديث: 151، 149)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 412