مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح سر کا مسح کیا جاتا ہےکانون کا بھی...
اردو حاشہ:
(1)
حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح سر کا مسح کیا جاتا ہےکانون کا بھی کیا جائے۔
یہ چہرے کےساتھ دھونے کے حکم میں شامل نہیں ہیں، اس لیے چہرہ دھوتے وقت کان نہ ھوئے جائیں۔
(2)
جو پانی سر کے مسح کے لیے لیا ہے اسی سے کانوں کا مسح کرلیا جائے یعنی کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی ضروری نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 443