مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حدیث میں’’عراقيب‘‘ كا لفظ ہےجو ’’عرقوب‘‘ کی جمع ہے۔ اس سے مراد دونوں ٹخنوں کے درمیان کا...
اردو حاشہ:
حدیث میں”عراقيب“ كا لفظ ہےجو ”عرقوب“ کی جمع ہے۔
اس سے مراد دونوں ٹخنوں کے درمیان کا پچھلے والا وہ حصہ ہےجو ایڑی سے اوپر ہوتا ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا ضروری ہیں اور پیچھے سے بھی اسی کے برابر پاؤں دھونے چاہییں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 452