🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضو میں پاؤں کا دھونا بہت سے صحابہ سے مروی ہیں بلکہ جس جس صحابی نے بھی...
اردو حاشہ:
وضو میں پاؤں کا دھونا بہت سے صحابہ سے مروی ہیں بلکہ جس جس صحابی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وضو کا طریقہ روایت کیا ہے ان سب نے پاؤں دھونے کا ذکر کیا ہے۔
چونکہ شیعہ حضرات اس کا انکار کرتے ہیں اس لیے مصنف ؒ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا پاؤں دھونا ثابت کیا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 456