🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت سنداً ضعیف ہے البتہ دوسری احادیث سے جبرئیل علیہ السلام کا نبیﷺ کو وضو کی...
اردو حاشہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے البتہ دوسری احادیث سے جبرئیل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کی تعلیم دینا ثابت ہے۔
اور اسی طرح وضو کے بعد شرم گاہ والی جگہ پر چھینٹے مارنا بھی دیگر صحیح اور حسن درجے کی احادیث سے ثابت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 462