مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نبیﷺ نے کپڑا اس لیے واپس کردیا کہ اسے ضروری نہ سمجھ لیا جائے تاکہ اس سے...
اردو حاشہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑا اس لیے واپس کردیا کہ اسے ضروری نہ سمجھ لیا جائے تاکہ اس سے امت کے لیے مشکل نہ پیدا ہو، پھر کسی موقع پر ایک آدمی کے لیے بدن پونچھنے کے لیے الگ کپڑا موجود نہ ہوتو وہ حرج محسوس کرے گا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 467