مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس سے معلوم ہوا کہ پیتل کے برتن بنانا اور کھانے پینے میں ان کا استعمال...
اردو حاشہ:
(1)
اس سے معلوم ہوا کہ پیتل کے برتن بنانا اور کھانے پینے میں ان کا استعمال جائز ہے۔
(2)
پیتل کی انگوٹھی یا کوئی اور زیور پہننے سے پرہیزکرنا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیتل کی انگوٹھی پہننے والے سے فرمایا:
کیا وجہ ہے کہ مجھے تم سے بتوں کی بو آرہی ہے؟۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ (جامع الترمذي، اللباس، باب ماجاء في خاتم الحديد، حديث: 1757، وسنن ابي داؤد، الخاتم، باب ماجاء في خاتم الحديد، حديث: 4223، وسنن النسائي، الزينة، باب مقدار ما يجعل في الخاتم من الفضة، حديث: 5197)
شيخ عبدالقادر ارناؤوط نے اس حدیث کو حسن قراردیا ہے (حاشیة جامع الأصول: 4؍714)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 471