مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ستو، بھنے ہوئے جَو پیس کر بنائے جاتے ہیں اس لیے اس سے بھی ثابت ہوا کہ...
اردو حاشہ:
ستو، بھنے ہوئے جَو پیس کر بنائے جاتے ہیں اس لیے اس سے بھی ثابت ہوا کہ آگ سے تیار کردہ چیز کھا پی کر وضو کرنا ضروری نہیں۔
ستو، بھنے ہوئے جَو پیس کر بنائے جاتے ہیں اس لیے اس سے بھی ثابت ہوا کہ آگ سے تیار کردہ چیز کھا پی کر وضو کرنا ضروری نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 492