مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: دوسری روایات سےواضح ہے کہ اصل تحدید دو مٹکے ہی ہے۔ اگر پانی اس سے کم...
اردو حاشہ:
فائدہ:
دوسری روایات سےواضح ہے کہ اصل تحدید دو مٹکے ہی ہے۔
اگر پانی اس سے کم ہوتواس میں کوئی ناپاک چیز گرنے پروہ ناپاک ہوجائے گا خواہ اس کا رنگ بو، ذائقہ کچھ بھی تبدیل نہ ہو۔
لیکن اس سے زیادہ پانی صرف اسی صورت میں ناپاک سمجھا جائےگا جب نجاست کی وجہ سے اس کا رنگ بو، یا ذائقہ تبدیل ہوجائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 518