مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ حکم اس صورت میں ہے جب مادہ منویہ اس قدر گاڑھا ہو کہ خشک ہوکر رگڑنے...
اردو حاشہ:
یہ حکم اس صورت میں ہے جب مادہ منویہ اس قدر گاڑھا ہو کہ خشک ہوکر رگڑنے سے اتر جائے اگر رقیق ہو تو وہ کپڑے میں سرایت کرجاتا ہےاور نشان ڈال دیتا ہے۔
تب وہ رگڑنے سے صاف نہیں ہوتا۔
اس صورت میں مناسب ہے کہ کپڑے کا وہ حصہ دھو لیا جائے تاکہ صفائی حاصل ہوجائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 539