🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) یہ غزوہ تبوک کا واقعہ ہے جیسا کہ موطا: (1؍11، حديث: 75) میں اس کی وضاحت...
اردو حاشہ:
(1)
  یہ غزوہ تبوک کا واقعہ ہے جیسا کہ موطا:
(1؍11، حديث: 75)
میں اس کی وضاحت ہے۔

(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضائےحاجت کے لیے اتنی دور جاتے تھے کہ کوئی نہ دیکھے:
(سنن ابن ماجہ: 232، 231)
جب کوئی صحابی پانی لےکر ساتھ جاتا تھا تو وہ بھی ایک مقام پر رک جاتا تھا اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے لے کر کسی کی آڑ میں یا ساتھی سے کافی دور تشریف لے جاتے تھے۔
حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوا جیسے کہ سنن ابن ماجہ حدیث: 389 سے معلوم ہوتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 545