🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مطلب یہ ہے کہ ایک راوی (حکم) نے کہا: چہرے پر ہاتھ پھیرنے کے بعد اپنے دونوں...
اردو حاشہ:
مطلب یہ ہے کہ ایک راوی (حکم)
نے کہا:
چہرے پر ہاتھ پھیرنے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کو مل لیا (اور یہی بات صحیح ہے)
اور دوسرے راوی (سلمہ)
نے کہا کہ پھر اپنے ہاتھوں کو کہنیوں پر پھیر لیا۔
یہ بات ثقہ راویوں کی روایت کے خلاف ہے۔
غالباً اسی وجہ سے دوسرے راوی کے الفاظ:
اپنی کہنیوں پر پھیرلیا کو بعض محققین نے منکر قراردیا ہےاور باقی روایت کو صحیح قراردیا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 570