🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) پانی میں ہاتھ دالنے سے پہلے ہاتھ دھونے چاہیے۔ (2) استنجاء کرنے کے بعد مٹی پر...
اردو حاشہ:
(1)
پانی میں ہاتھ دالنے سے پہلے ہاتھ دھونے چاہیے۔

(2)
استنجاء کرنے کے بعد مٹی پر ہاتھ رگڑنے سے صفائی اچھی طرح ہوجاتی ہے۔
اس مقصد کے لیے صابن کا استعمال بھی درست ہے۔

(3)
غسل کے دوران میں وضو کرتے ہوئے پاؤں نہ دھوئے جائیں۔
غسل سے فارغ ہو کردھوئے جائیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 573