مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اگر سر میں صحیح طریقے سے پانی ڈالا جائے تو تین لپوں میں پورا سر اچھی...
اردو حاشہ:
(1)
اگر سر میں صحیح طریقے سے پانی ڈالا جائے تو تین لپوں میں پورا سر اچھی طرح تر ہو سکتا ہے۔
ویسے بھی ضرورت سے زیادہ پانی خرچ کرنا فضول خرچی ہے جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔
(2)
بحث ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس موضوع پر بات چیت شروع ہوگئی ہے، ہر کسی نے بتایا کہ وہ غسل کس طرح کرتا ہے۔
تعلیم وتربیت کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی مسئلے میں شاگردوں کی رائے فرداً فرداً دریافت کی جائے۔
اس کے بعد استاد صحیح بات بتائے تاکہ ہر طالب علم اپنی غلطی معلوم کرکے اسے اچھی طرح یاد رکھ سکے۔
(4)
اس حدیث میں غسل جنابت کے مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ بیان کیا گیا ہے، ممکن ہے رسول اللہ نے پورا طریقہ بیان کیا ہو، راوی نے صرف اہم ذکر کردیا۔
یہ بھی ممکن ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی مسائل ذکر نہ کیے ہوں کیونکہ صحابہ نے وہ باتیں صحیح بتائی ہوں گی”جو بات ان سے رہ گئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ذکر فرما دیا۔
واللہ اعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 575