مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1۔ وہ تم سے زیادہ پاکیزہ تھے اس کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ رسول اللہ...
اردو حاشہ: 1۔
وہ تم سے زیادہ پاکیزہ تھے اس کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم سے زیادہ صفائی اور طھارت کا اہتمام کرنے والے تھے۔
اس کے باوجود تین لپ پانی آپ کے لیے کافی ہوتا تھا”اس لیے تمھارے لیے بھی یہ کافی ہونا چاہیے۔
دوسرا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال تجھ سے زیادہ پاک تھے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم طہارت کا کوب کیال رکھتے تھے۔
بہر حال دونوں انداز سے نتیجہ ایک ہی نکلتا ہے کہ صفائی کے لیے زیادہ پانی ضائع کرنا ضروری نہیں۔
مناسب طریقے سے سر دھویا جائے تو تھوڑا پانی بھی کفایت کرسکتا ہے۔ 2۔
مذکورہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے لیکن معناً صحیح ہے کیونکہ بعد والی صحیح روایت میں یہی بات بیان کی گئی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 576