مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حدیث 534۔ 535 میں بیان ہوا کہ جنبی کا جسم ناپاک نہیں ہوتا، یعنی نجاست حکمی (جنابت)...
اردو حاشہ:
حدیث 534۔ 535 میں بیان ہوا کہ جنبی کا جسم ناپاک نہیں ہوتا، یعنی نجاست حکمی (جنابت)
نجاست حسی (پیشاب وغیرہ)
کی طرح نہیں۔
اس لحاظ سے مرد غسل کرنے کے بعد اگر اپنی جنبی بیوی کے ساتھ لیٹے تو کوئی حرج نہیں، تاہم یہ حدیث ضعیف ہے، لہٰذا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل کہہ کر بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 580