مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) پانی کو ہاتھ لگائے بغیر سونے کا مطلب یہ ہے کہ غسل نہیں کیا اور وضو...
اردو حاشہ:
(1)
پانی کو ہاتھ لگائے بغیر سونے کا مطلب یہ ہے کہ غسل نہیں کیا اور وضو بھی نہیں کیا، اسی طرح سوگئے۔
(2)
ہمارے فاضل محقق نے اس حدیث کو سنداً ضعیف قرار دیا ہے لیکن دیگر روایات کی رو سے بہتر اور افضل یہ ہے کہ وضو کر کے سویا جائے جیسا کہ اگلے باب میں آ رہا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 581