🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اسماعیل کا مقصد یہ ہے کہ یہ صرف ’’ابو اسحاق عن اسود عن عائشہ رضی اللہ عنہا‘‘...
اردو حاشہ:
اسماعیل کا مقصد یہ ہے کہ یہ صرف ”ابو اسحاق عن اسود عن عائشہ رضی اللہ عنہا“ کی سند سے مروی ہے، لہٰذا کوئی دوسری سند بھی ہونی چاہیےجس سے ابو اسحاق کی تائید ہو، تاہم دوسرے طرق سے یہ روایت صحیح یا حسن قرار پاتی ہے۔ (اس کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو احمد شاکر مصری رحمہ اللہ کی تعلیق ترمذی: 1؍202)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 583