مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ حدیث گزشتہ باب کی احادیث کی نسبت زیادہ قوی ہے، تاہم وہ روایات بھی صحیح ہیں،...
اردو حاشہ:
یہ حدیث گزشتہ باب کی احادیث کی نسبت زیادہ قوی ہے، تاہم وہ روایات بھی صحیح ہیں، اس لیے ان میں تطبیق اس طرح ہوگی کہ جن میں وضو کرنے کا ذکر ہے، اس کو استحباب پر محمول کیا جائےگا”اور جن میں وضو کیے بغیر سو جانے کا ذکر ہے”اس سے مراد جواز ہوگا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 584