🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ وضو واجب نہیں، مستحب ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس کا فائدہ یہ...
اردو حاشہ:
یہ وضو واجب نہیں، مستحب ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوبارہ مقاربت کے لیے (توانائی)
پیدا ہوجاتی ہے۔ دیکھیے: (صحيح ابن خزيمه، الوضوء، جماع ابواب فضول التطهير والاستحباب من غير ايجاب، باب ذكر الدليل علي ان الامر بالوضوء عند ارادة الجماع امر ندب وارشاد، حديث: 221)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 587