مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) جس شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں ’’وہ سب کی باری مکمل ہونے کے بعد...
اردو حاشہ:
(1)
جس شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں ”وہ سب کی باری مکمل ہونے کے بعد ایک ہی رات میں سب بیویوں سے مقاربت کرسکتا ہے۔
(2)
اگر ایک سے زیادہ بیویوں سے ایک ہی رات میں مقاربت کی جائے تو ہر مقاربت کے بعد الگ الگ غسل کرنا ضروری نہیں، آخر میں ایک ہی غسل کافی ہے۔
(3)
اگر ہر بیوی سے مقاربت کے بعد غسل کرے تو یہ بھی جائز ہے جیسا کہ اگلے باب میں مذکور ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 588