🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس وضو سے نماز والا وضو بھی مراد ہوسکتا ہے’’جیسے حدیث: 592 میں آ رہا ہے۔ اور...
اردو حاشہ:
اس وضو سے نماز والا وضو بھی مراد ہوسکتا ہے”جیسے حدیث: 592 میں آ رہا ہے۔
اور لغوی وضو، یعنی ہاتھ منہ دھونا بھی مراد ہو سکتا ہے۔
جیسے صحیح ابن خزیمہ میں خود حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے فرمایا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل کی حاجت ہوتی اور (اسی دوران میں)
آپ کچھ کھانا تناول فرمانا چاہتےتو دونوں ہاتھ دھولیتے”پھر کھانا تناول فرما لیتے۔ (صحیح ابن خزیمة، الوضوء، جماع أبواب فضول التطھیر۔
۔
۔
۔
۔
۔
باب ذكر الدليل علي أن الأمر بالوضوء للجنب عند ارادة الأكل أمر ندب وأرشاد وفضيلة وإباحة،   حديث: 218)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 591