مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) جنابت کے غسل کو امانت کی ادائیگی سے تعبیر کیا گیا ہے ’’یعنی جیسے امانت صاحبِ...
اردو حاشہ:
(1)
جنابت کے غسل کو امانت کی ادائیگی سے تعبیر کیا گیا ہے ”یعنی جیسے امانت صاحبِ امانت کو ادا کرنا ضروری ہے ”ایسے ہی جنابت کا غسل بھی نہایت ضروری ہے کیونکہ غسل کے بغیر جنابت کی ناپاکی زائل نہیں ہوگی۔
(2)
جن اعمال کی بابت کہا گیا ہے کہ وہ کفارہ بن جاتے ہیں تو ان سے مراد صغیرہ گناہ ہیں کیونکہ کبیرہ گناہ کسی عمل سے نہیں بلکہ خالص توبہ سے معاف ہوتے ہیں یا اللہ تعالی کی خصوصی رحمت سے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 598