مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) جس طرح مرد کے لیے ضروری ہے کہ سر کی جلد کو بھی باقی جسم کی...
اردو حاشہ:
(1)
جس طرح مرد کے لیے ضروری ہے کہ سر کی جلد کو بھی باقی جسم کی طرح تر کرے”عورت کے لیے بھی غسل جنابت میں یہ تاکید ہے”البتہ بالوں کی مینڈھیاں اچھی طرح بنی ہوئی ہوں تو انھیں نہ کھولےکیونکہ اس میں مشقت ہے لیکن اگر اس کے بال ڈھیلے ڈھالے گوندھے ہوئے ہوں یا کھلے ہوئے ہوں تو بالوں کو خوب دھونا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 603