مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ختنے ملنے سے مراد جنسی اعضاء کا ملنا، یعنی عمل مباشرت ہے۔ مطلب یہ ہے کہ جب...
اردو حاشہ:
ختنے ملنے سے مراد جنسی اعضاء کا ملنا، یعنی عمل مباشرت ہے۔
مطلب یہ ہے کہ جب جنسی ملاپ کا عمل شروع کردیا جائے تو غسل واجب ہوجاتا ہے اگرچہ انزال نہ بھی ہو۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 608