🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت ہمارے محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً معناً درست ہے جیسا کہ اگلی...
اردو حاشہ:
یہ روایت ہمارے محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً معناً درست ہے جیسا کہ اگلی روایت میں یہی مسئلہ بیان ہوا ہے۔
غالباً اسی وجہ سے دوسرے محققین نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 620