مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: روئی تجویز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ میں تجھے مشورہ دیتا ہوں کہ خون کی جگہ...
اردو حاشہ:
روئی تجویز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ میں تجھے مشورہ دیتا ہوں کہ خون کی جگہ روئی رکھ کر اوپر سے کپڑا باندھ لے تاکہ خون اسی روئی میں جذب ہوتا رہے۔
اور دوسرے کپڑے بار بار خراب نہ ہوں اورتو اطمینان سے نماز وغیرہ ادا کرلے یہ حدیث اور آگے آنے والی حدیث 625 معناً صحیح ہیں کیونکہ دونوں صحیح روایات کے معنی ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 622