مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس سے معلوم ہوا کہ حیض کا خون نجس ہے جسے دھونا ضروری ہے۔ (2) پانی...
اردو حاشہ:
(1)
اس سے معلوم ہوا کہ حیض کا خون نجس ہے جسے دھونا ضروری ہے۔
(2)
پانی میں بیری کے پتے ڈال کر ابالا جائے تو اس پانی کے ساتھ صفائی بہتر طور پر ہوسکتی ہے۔
میت کو غسل دینے کے لیے بھی اسی طریقے سے پانی تیار کیا جاتا ہے۔
(3)
بعض اوقات صرف پانی ڈالنے سے خون نہیں اترتا، اس صورت میں کپڑے کو رگڑ کر اچھی طرح صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اس کے بعد اگر معمولی نشان رہ جائے تو معاف ہے۔
(4)
ضلع پسلی کو کہتے ہیں۔
یہاں مراد پسلی جیسی لمبی اور پتلی لکڑی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 628