مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: جس کپڑے میں ایام آئے ہوں، اگر خون نہ لگا ہوتو پاک ہے، اگر خون لگ جائے...
اردو حاشہ:
جس کپڑے میں ایام آئے ہوں، اگر خون نہ لگا ہوتو پاک ہے، اگر خون لگ جائے تو دھونے سے پاک ہوجاتا ہے۔
اور پاک کپڑا پہن کر نماز درست ہے، شک نہیں کرنا چاہیے، تاہم اگر ایام مخصوصہ کے لیے الگ لباس مخصوص کرلے تو جائز ہے۔ (صحیح البخاری، الحیض، باب من اتخذ ثیاب الحیض سوی ثیاب الطھر، حدیث: 323)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 630