مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) معتکف آدمی کسی معقول عذر کے بغیر مسجد سے باہر نہیں نکل سکتا۔ (2) مسجد سے...
اردو حاشہ:
(1)
معتکف آدمی کسی معقول عذر کے بغیر مسجد سے باہر نہیں نکل سکتا۔
(2)
مسجد سے سر باہر نکالنا مسجد سے نکلنے کے حکم میں نہیں۔ (3)
جب عورت ایام حیض میں ہو تو اس سے مباشرت کے سوا دوسری کوئی بھی خدمت لینا جائز ہے۔
(4)
اعتکاف کی حالت میں سر دھونا اور نہانا جائز ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 633