مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس سے بھی ثابت ہوا کہ حائضہ کا جسم پاک ہے۔ سوائے اس مقام کے، جس...
اردو حاشہ:
(1)
اس سے بھی ثابت ہوا کہ حائضہ کا جسم پاک ہے۔
سوائے اس مقام کے، جس کا تعلق خون سے ہے۔
(2)
زبانی قرآن مجید پڑھنے کا حکم مصحف کو ہاتھ لگانے سے مختلف ہے۔
(1)
اس سے بھی ثابت ہوا کہ حائضہ کا جسم پاک ہے۔
سوائے اس مقام کے، جس کا تعلق خون سے ہے۔
(2)
زبانی قرآن مجید پڑھنے کا حکم مصحف کو ہاتھ لگانے سے مختلف ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 634