🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) یہ روایت سنداً ضعیف ہے البتہ دیگر شواہد کی بناء پر معناً صحیح ہے غالباً اسی...
اردو حاشہ:
(1)
یہ روایت سنداً ضعیف ہے البتہ دیگر شواہد کی بناء پر معناً صحیح ہے غالباً اسی وجہ سے دیگر محقیقین نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔

(2)
پاک ہونے کا مطلب ہےکہ حیض ختم ہوجانے کے بعد جب غسل کرلے پھر زرد یا مٹیالے رنگ کا پانی نظر آئے تو اسے حیض نہ سمجھے بلکہ وہ ایک بیماری کی سی کیفیت ہے البتہ عادت کے ایام کے اندر اس وقت تک انتظار کرنا چاہیے جب تک رنگ بالکل سفید نہ ہوجائے یا خون بالکل بند نہ ہوجائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 646